Posts

Ishq_Tera (The_Beast) Third_Episode

Image
  #Third_episode #Ishq_tera   ( #The_Beast )   #By_aikhan   سر آپ کی نو بجے میٹنگ ہے مسٹر یزدانی کے ساتھ۔ آہل خان کے سیکرٹری نے اپنے مغرور بوس کو بتایا جو چہرے پر سنجیدگی لیے لیپ ٹاپ پر کام کر رہا تھا۔ کینسل کر دو یہ کہہ کر آہل خان دوبارہ لیپ ٹاپ پر انگلیاں چلانے لگا۔ پر سر اس سے ہمیں بہت نقصان ہوگا اور ہم نے بہت مشکل سے ان کے ساتھ میٹنگ سیٹ کی ہے احمد نے کہا جو آہل خان کا سیکرٹری تھا۔   مسٹر احمد کیا آپ مجھے بتانا پسند کریں گئے اس میٹنگ کے کینسل ہونے سے زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟ آہل خان نے ہاتھ اپنی تھوڑی کے نیچے رکھ کر ماتھے پر بل ڈال کر پوچھا۔ احمد تو اس کے انداز سے ڈر گیا سامنے والا بندہ تھا ہی ایسا. آفس میں سب لوگ آہل کے غصے سے ڈرتے تھے۔ ان کا بوس جتنا ہینڈسم تھا اتنا ہی غصے کا بھی تیز تھا اس کی براؤن آنکھیں کسی کو بھی دیوانہ کرنے کا اختیار رکھتی تھیں چہرے پر سنجیدگی اس کی پرسنیلٹی کو چار چاند لگاتی تھی۔لڑکیاں تو اس کی دیوانی تھی لیکن مجال ہو جو کبھی آہل خان نے کسی لڑکی کی طرف نظرِ کرم کیا ہو۔ وووووہ سر زیادہ نقصان مسٹر یذدانی کو ہوگا جواب دیتے ہوئے اح

Ishq_Tera (The_Beast) Second_Episode

Image
  #Second_episode #Ishq_tera   ( #The_Beast )   #By_aikhan   عربش پریشے   کچن میں ناشتہ تیار کر رہی تھی۔ اسے یونی جانے سے پہلے سب کے لئے ناشتہ تیار کرنا ہوتا تھا اس لیے جلدی جلدی ہاتھ چلا رہی تھی جلدی سے ناشتہ لگاؤ تمہارے چاچو انتظار کر رہے ہیں۔ چاچی نے آتے ہی سخت آواز میں کہا۔ توبہ ہے جو ذرا جلدی آٹھ جاؤ اور دوسری مہارانی اس کی بھی نیند پوری نہیں ہوتی چچی اپنی بھڑاس نکالنے لگی یہ ان کی عادت تھی عربش پریشے   بھی اب ان چیزوں کی عادی ہو چکی تھی لیکن ژالے خان   اب بھی ان کے ڈانٹنے پر سہم جاتی تھی ۔ یہ بات تو پورا گھر جانتا تھا اس گھر کے بڑے سے لیکر چھوٹے کام تک تمام کام عربش پریشے   کرتی تھی جب کہ چاچی کی اپنی بیٹی عربش پریشے   کی عمر کی تھی لیکن مجال ہو چچی نے کبھی اسے چھوٹا سا بھی کام کہا ہو۔ چچی بول کر چلی گئی۔ ہر چھوٹے چھوٹے کام پر چاچی ایسے ہی باتیں سناتی تھیں پہلے تو ژالے خان   کو بھی کہتی تھی لیکن عربش پریشے   ژالے خان   کے معاملے میں بہت سخت تھی ہمیشہ چاچی کے سامنے بول پڑتی تھی۔ چاچی نے بھی ژالے خان   کو کام کہنا کم کر دیا تھا ان کے گھر کے سارے کام تو ہو